اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی ساس کا سمنان کے کوثر اسپتال میں انتقال ہوگیا۔مرحومہ سارہ خاتون کو ایک ماہ قبل پھیپھڑوں کی بیمای اورسانس لینے میں مشکلات کے پیش نظر سمنان کے کوثر اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں آج ان کا انتقال ہوگیا۔
.......
/169